فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار
مفتی منیب الرحمن
صد تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان مہتم دارالعلوم جامعہ نعیمیہ
حوالہ نمبر : ۔
DARUL ULOOM JAMIA NAEEMIA
اجناس
MUFTI MUNIB UR REHMAN
President Tanzeem-ul-Madaris Ahle Sunnat Pakistan.
Principal Darul Uloom Jamia Naeemia Karachi.
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ
بلاک نمبر 15 فیڈرل بی ایریا کراچی
بســم الله الرحمن الرحيم
صدقہ
فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 320 روپے فی کس ہے مفتی منیب الرحمن
اہل ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ ادا کریں
مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارۂ صوم کا اعلان کر دیا ہے،نصاب درج ذیل
شرح کے مطابق ہوں گے:
قطر و وفدية
صوم ( یومیہ )
پورے میں دن
=/3200رو۔
گندم کا آباد وکلو ( چکی والا ) =/320 روپے =/9600 روپے =/19,200 روپے
=/480روپے
=/14,400 روپے | =/28,800روپے
جو چارکلو
=/4,800روپے
=/144,000 روپے =/2,88,000 روپے =/48,000 روپے
کھجور یارکلو =/2800 روپے =/84,000روپ | =/168,000 روپے | =/28,000 روپے
کشمش( درجہ اول پاکلو =/6400 روپے =/192,000 روپے =/3,84,000 روپے =/64,000 روپے
کشمش( درجہ دوم ) چارکلو =/4800روپے
یہ فطرہ، فدیہ اور کفارات کی کم از کم مقدار ہے، ہم نے تمام اجناس کا حوالہ اس لیے دیا ہے کہ جن کو اللہ تعالی نے وافرنعمت دولت سے نوازا ہے، وہ اپنی
حیثیت کے مطابق فطرہ ادا کریں ، کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے : ” فمن تطوع خیرا فھو خیز لہ‘‘ تر جمہ: اور جو کوئی خوش دلی سے زیادہ دے تو یہ اس
کے لیے بہتر ہے،(البقرہ:184 )‘ فید می دائمی مریض یا انتہائی ضعیف العمر افراد کے لیے ہے جو روزہ رکھنے پر قادر نہ ہوں اور بظاہر ان کی بحالی
کے آثار بھی نہ ہوں ، عارضی مرایش یا مسافر جومرش یا سفر کے عذر کی بنا پر روزہ نہ رکھیں ، ان پر صحت یاب ہونے یا سفر سے واپسی پر اپنی سہولت
کے مطابق قضا ہے ۔ جو روزہ رکھ کر کسی عذر کے بغیر تو ڑ دے، اس پر کفارہ ہے اور وہ ساٹھ مسلسل روزے اور ایک روزے کی قضا ہے، اگر یہ روزہ
رکھنے پر قدرت نہ رکھتا ہو تو پھر مالی کفارہ ہے ۔ والذكر انت ۔
25 مارچ2023ء
مفتی منیب الیمن
25مارچ2023ء
Ph: 92-21-36314508
muftinaeemia@yahoo.com
کفاره
کفاره قسم
DARUL ULOOM JAMIA NAEEMIA
Block-15, Federal, ‘B’ Area, Karachi-Pakistan.