Wed. Dec 6th, 2023
20230308 001305
AIOU Certificate Course 2023
AIOU Certificate Course 2023

AIOU Certificate Course 2023

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد
پاکستان میں لٹری اینڈ نان فارمل ایجوکیشن کے اساتذہ کے لیے سرٹیفکیٹ کورس
سمسٹر بہار 2023
….
کورس کے اجراء کے مقاصد :
ا۔ ملک میں غیر رکی تعلیم کے تربیت یافتہ اسا تذہ کی کی کو پورا کرتا
۲۔ تربیت یافتہ اساتذہ کی فراہمی سے ملک میں خواندگی کی شرح کو مناسب حد تک بڑھانا
ا۔ غیر ری تعلیم کے طلباء کوخواندگی اور زندگی گزارنے کی بنیادی مہارتیں سکھانا
تعلیم چھوڑ جانے والے بچوں کو دو بار تعلیمی عمل میں شامل کرنا

داخلے کی اہلیت:
کم از کم میٹرک سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ ( سکینڈ ڈویژن ) کے حامل امید وار دا خلے کے اہل ہوں گے۔
تاہم اعلی تعلیم یافتہ افراد بھی اس کورس سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔
کورس کی مدت :
6ماہ ( ایک سمسٹر )
سرٹیفکیٹ میں شامل ماڈیولز
ا۔ غیر رسمی تعلیم کا تعارف کورس کوڈ (1605)
۲۔ خواندگی اور زندگی کی مہارتیں کورس کوڈ (1606)
غیر رسمی تعلیم میں تدریسی معاونات کورس کوڈ (1607)
۴۔ مہارتوں پرپنی پیشہ ورانہ تربیت کورس کوڈ (1608)
۔ غیر رسمی تعلیم میں تدریسی حکمت عملیاں کورس کوڈ (1609)
غیر رسمی تعلیم میں جائزہ کورس کوڈ (1610)
۲۔
MOCK
MILK
ه –
ABC
داخلہ فارم، پر اسپیلٹس اور چالان فارم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور
درخواست آن لائن جمع کروائی جاسکتی ہے ۔
براۓ رابطہ: شعبہ فاصلاتی ،غیر رسمی تعلیم جاریہ، فیکلٹی آف ایجوکیشن ، علامہ اقبال یو نیورسٹی ، اسلام آباد
کسی بھی صورت میں معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
شعبہ فاصلاتی و غیر رسمی تعلیم : 9057715-051

AIOU Certificate Course 2023

Apply online here for Aiou Admissions 2023

images 4 1 2
Apply here

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *