Sun. Jun 4th, 2023
BISP New Update about Taleemi Wazaifs 2023
BISP New Update about Taleemi Wazaifs 2023

BISP New Update about Taleemi Wazaifs 2023

BISP New Update about Taleemi Wazaifs 2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

الطلاع

بینظیر تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے بچے جو پانچویں جماعت سے پاس ہو کر پرائمری اسکول سے ندل یا ہائی اسکول میں داخلہ لے چکے ہیں یا چکی سے بارہویں جماعت میں بچوں نے اپنا اسکول تبدیل کیا ہو اور کسی دوسرے اسکول میں داخلہ لیا ہو تو ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جس اسکول میں انہوں نے اب داخلہ لیا ہے وہاں سے تصدیقی داخله سلپ بنوا کر جلد از جلد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جمع کروائیں اور اپنا اسکول ببینظیر تعلیمی وظائف کے ریکارڈ میں تبدیلی کروائیں۔ تا کہ انکا وظیفہ بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہے۔

اسکول تبدیلی کی سپ جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جون 2023 ہے۔

اسکے بعد اسکول تبدیل نہ کروانے والے طالب علموں کا وظیفہ روک دیا جائے گا۔

Bisp 2023 Apply online here

Download Ehsaas waseela Taleem admission verification slip 2023

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *