DPC Departmental promotion of Govt Teachers
DPC Departmental promotion of Govt Teachers
الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد نے پنجاب حکومت کو سرکاری ملازمین کی پروموشن کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
11.04.2023
اس سے پہلے الیکشن کمیشن اسلام آباد نے پابندی عائد کی ہوئی تھی کہ جب تک الیکشن نہیں ہوتے پروموشن نہ کریں۔ اب پابندی ختم کر دی ہے۔
DPC Departmental Promotion Committee Meeting