Tue. Dec 5th, 2023
IMG 20230227 WA0104
How to Block Stolen Moblie
How to Block Stolen Mobile

How to Block Stolen Mobile

Lost, stolen, taken away
Block mobile phones!
If your mobile handset is lost, stolen or stolen you can contact PTA’s Lost Stolen Device System (LSDS).
You can apply for mobile blocking through

  • Complete form online
    (https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx)
    PTAPMS Mobile App
    If your mobile phone set has been found and you don’t want to unblock it, go to PTA’s CMS and enter the required information.
    Along with providing reference number/tracking ID of previous complaint to register blocking complaint with PTA.
    was given to you during
    How to check phone/IMEI status?
    Unblocking status can be checked after 24 hours by following
    SMS: Type IMEI and SMS to 8484
    Website: https://www.dirbs.pta.gov.pk
    Android App: Device Verification System (DVS)
  • PTA’s authority is limited to phone blocking only. To locate/track stolen phone, contact local police
    can go.
    • Filing a false report is a crime and will be dealt with according to law.
    For complaints, PTA’s Consumer Support Center (CSC) toll-free number 55055 – 0800 (9:00 AM to Night
    to 9:00 p.m. 7 days a week).
    PTA Pakistan Telecommunication Authority
    PTA Headquarters 5/1-F Islamabad
    www.pta.gov.pk
    PAKISTAN TELECOMMUNICATION AUTHORITY
    PTAofficialpk

چوری شدہ موبائل بلاک/ان بلاک کروانے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن کمپلینٹ کا اجراء کر دیا ۔۔۔

گمشده ،چوری شدہ،چھینےگئے
موبائل فون بلاک کرائیں !
اگر آپ کا موبائل ہینڈ سیٹ کم ، چوری یا چھین لیا گیا ہو آپ پی ٹی اے کے لاسٹ سٹولن ڈیوائس سسٹم (ایل ایس ڈی ایس)
کے ذریعے موبائل بلاک کرانے کی درخواست دے سکتے ہیں ۔

  • آن لائن کمپلیٹ فارم
    (https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx)
    ہ پی ٹی اے پی ایم ایس موبائل ایپ
    اگر آپ کا موبائل فون سیٹ مل گیا ہے اور آپ اسے ان بلاک کر نا چاہتے ہیں تو پی ٹی اے کے سی ایم ایس پر جائیں اور مطلوبہ معلومات
    کے ساتھ ساتھ پچھلی شکایت کا حوالہ نمبر/ ٹریکنگ آئی ڈی فراہم کر میں جو پی ٹی اے کے پاس بلاک کرنے کی شکایت کے اندراج کے
    دوران آپ کو دی گئی تھی ۔
    فون/آئی ایم ای آئی کی حیثیت کیسے چیک کریں؟
    بلاک ان بلاک کرنے کی حیثیت کو 24 گھنٹوں کے بعد مندرجہ ذیل کے ذریعے چیک کیا جاسکتا ہے۔
    ایس ایم ایس: آئی ایم ای آئی ٹائپ کر کے 8484 پرایس ایم ایس کریں
    ه ویب سائٹ:https://www.dirbs.pta.gov.pk
    اینڈروئیڈ ایپ: ڈیوائس ویری فیکیشن سسٹم (ڈی وی ایس )
  • پی ٹی اے کا اختیار صرف فون بلاک کرنے کی حد تک محدود ہے ۔ چوری شدہ فون کی تلاش/ ٹریک کے لئے ، مقامی پولیس سے رابطہ کیا
    جاسکتا ہے۔
    • جھوٹی رپورٹ درج کروانا جرم ہے اور اس حوالے سے قانون کے مطابق کارروائی کی جاۓ گی ۔
    شکایت کے لئے، پی ٹی اے کے کنزیومر سپورٹ سینٹر (سی ایس سی ) ٹول فری نمبر 55055 – 0800 ( صبح 9:00 بجے سے رات
    9:00 بجے تک ہفتے میں 7 دن ) سے رابطہ کیا جاسکتا۔
    PTA پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
    پی ٹی اے ہیڈ کوارٹر 5/1-F اسلام آباد
    www.pta.gov.pk
    PAKISTAN TELECOMMUNICATION AUTHORITY
    PTAofficialpk

آپ PTA کے ٹول فری نمبر 0800-55055 پر رابطہ کر کے چوری شدہ/گمشدہ موبائل فون کو بلاک یا چیک بھی کر سکتے ہیں۔ یہ نمبر ہفتے کے ساتوں دن صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کام کرے گا۔ قریبی PTA زونل آفس جا کر بھی موبائل کو بلاک کیا جا سکتا ہے۔

You can also block or check stolen/lost mobile phone by contacting PTA toll free number 0800-55055. This number will work seven days a week from 9 am to 9 pm. Mobile can also be blocked by visiting the nearest PTA zonal office.

Reference link

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *