SEO Articles And Latest Government Jobs -
Admissions NEWS

PU announced online admission Schedule of BA BSC AD MA/MSc 2022

PU announced online admission Schedule of BA BSC AD MA/MSc 2022
PU announced online admission Schedule of BA BSC AD MA/MSc 2022

PU announced online admission Schedule
Punjab University MA MSc online Admission form schedule 2023


Punjab University MA MSc Admission 2022 Forms Last Date

News updates
PU has released MA/MSc online admission scschedule
Punjab University MA/MSc Online Admission and Fee Schedule 2022


Punjab University Admission 2022 Registration Schedules


Punjab University MA, MSc Admission Form Schedule 2022

Screenshot 2022 1129 194136
PU announced online admission Schedule of BA BSC AD MA/MSc 2022 4
Screenshot 2022 1129 194105
PU announced online admission Schedule of BA BSC AD MA/MSc 2022 5
PU announced online admission Schedule of BA BSC AD MA/MSc 2022
PU announced online admission Schedule of BA BSC AD MA/MSc 2022 6
IMG 20221128 WA0194
PU announced online admission Schedule of BA BSC AD MA/MSc 2022 7

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام پرائیویٹ پروگرام برائے ایسوی ایٹ ڈگری آرش سائنس ، کامرس سالانہ امتحان 2023 کے لئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
رجسٹریشن شیڈول برائے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس، کامرس پارٹا
رجسٹریشن فیس
رجسٹریشن فارم جمع کروانے کی تواریخ
01 دسمبر 2022 تا31 جنوری 2023
01 فروری 2023 تا 28 فروری 2023
01مارچ 2023 15مئی 2023
هدایات برائے امیدواران ایسوسی ایٹ ڈگری(آرٹس، سائنس، کامرس )پارٹا
ہ ایسے امیدواران جنہوں نے ایف اے ایف ایس سی یا مساوی سالانہ امتحان 2022 یا اس سے پہلے پاس کیا ہواور وہ پرائیویٹ پروگرام براۓ ایسوی ایٹ
ڈگری آرش ، سائنس اور کامرس سالانہ امتحان 2023 میں پارٹ 1 کا امتحان دینا چاہتے ہیں اس شیڈول کے مطابق اپنا رجسٹریشن فارم بذریعہ ڈاک جمع
کروائیں گے۔
ہ جن امید داران نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس، کامرس یا بی ایس آنرز کے لیے پنجاب یونیورسٹی یا اس کے الحاق شدہ کالج میں داخلہ لے لیا ہے یا لینا
ہے وہ پرائیویٹ پروگرام ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس، کامرس پارٹا کے لیے پرائیویٹ رجسٹریشن نہ کروائیں ۔

  • پہلے سے رجسٹر ڈ ( پرائیویٹ یاریگولر امید وار کور جسٹریشن فارم جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ پہلے سے الاٹ شدہ رجسٹریشن نمبر ہی قابل قبول ہوگا۔اگر
    رجسٹریشن کارڈ گم ہو گیا ہے تو مبلغ /100 روپے فیس بنک میں جمع کروا کرشنی (Duplicate رجسٹریشن کارڈ رجسٹریشن برانچ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
    رجسٹریشن فارم صرف ONLINE ہی پر ہوں گے۔ ویب سائٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق اپنا On Line رجسٹریشن فارم مکمل کر کے اس کا پرنٹ
    حاصل کر میں اور رجسٹریشن فارم ( تصدیق شدہ اصل بنک چالان اورتعلیمی اسناد کی مصدقہ فوٹو کا بیاں ساتھ لگا کر رجسٹریشن برانچ میں درج ذیل پتہ ہے
    بذریعہ ڈاک مقررہ تاریخ سے پہلے پوسٹ کر دیں۔
    Online رجسٹریشن فارم پر کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے۔
    رجسٹریشن فارم پر کرنے کیلئے پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ http://registration.pu.edu.pk کھولیں ۔
    امید وار فارم پر کر تے ہوۓ ویب سائٹ پر موجود ہدایات غور سے پڑھیں ۔ آپ کے تمام مکند سوالات کے جوابات وہاں موجود ہیں ۔
    iii اگر کسی مرحلے پر آپ نے رجسٹریشن فارم پر کام روک دیا ہے ۔ اور وہیں سے اپنا کام دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ۔تو آپ ایڈٹ رجسٹریشن
    (Edit Registration میں جا کر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کر میں تو آپ کا رجسٹریشن فارم دوبارہ اسی مرحلے سے کھل جاۓ گا ۔ ( یا در ۔
    کہ قومی شناختی کارڈ/ CNIC نمبر کا درست اندراج ہونا لازمی ہے )
    معلومات/ رہنمائی کیلئے پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ http://registration.pu.edu.pk www.pu.edu.pk دیکھیں۔
    مزید معلومات کیلئے مندرجہ ذیل فون نمبرز پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے 183.Ext 042-111-00-1882
    پتے برائے خط و کتابت: ڈپٹی رجسٹرار(جزل رجسٹریشن برانچ نیو بلڈنگ ایڈمن بلاک پنجاب یونیورسٹی قائداعظم کیمپس لا ہورفون نمبر :99231105-42
    سنگل فیس۔/5280 روپے
    سنگل فیس+-/1000لیٹ فیس-/6280روپے
    ڈبل فیس۔/10560 روپے

Apply online here

PU announced online admission Schedule of BA BSC AD MA/MSc 2022
Apply Online here

https://seoarticles4all.com

Related Articles

Back to top button

Adblock Detected

Close AdBlocker to see data.