Thu. Jun 1st, 2023
Time Changed during Ramadan

رمضان المبارک میں وفاقی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی

سوموار سے جمعرات کو صبح ساڑھے 7 سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک دفتر کھلیں گے، نوٹیفکیشن

جمعہ والے دن دفتر صبح ساڑھے 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کھلیں گے، نوٹیفکیشن

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *