
Tosha khana list pdf 2023
Complete Record of Tosha Khana from 2002-2023 by Cabinet Division
حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کر دیا
توشہ خانہ کا 2002 تا 2023 کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ پبلک کردیا گیا
صدر، وزرائے اعظم اور وزراء کے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات شامل
وفاقی حکومت نے کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کیا۔۔۔
توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق وزراء اعظم، وفاقی وزراء اور سرکاری افسران کے نام شامل۔
Tosha khana list pdf 2023

Tosha khana Govt official website